کین ولیمسن ڈیوڈوارنر کی حمایت میں سامنے آگئے

کرائسٹ چرچ(سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے وارنر کی حمایت میں سامنے آگئے ۔انہوں کہا کہ آئی پی ایل میں ان کے ساتھ کھیلنے کا تجربہ رہا ہے ان کی صلاحیتوں سے بہت متاثر ہوں ۔بال ٹمپرنگ جیسے واقعات کرکٹ میں نہیں ہونے چاہیے یہ کسی بھی ٹیم کیلئے ناقابل برداشت ہیں ۔انہوں نے کہا کہ تینوں کھلاڑیوں کو سزا مکمل ہونے کے بعد کرکٹ میں ایکشن دیکھانے کا موقع ملے گا۔

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …