اسلام یونائیٹڈ کے مالک نے ہیٹ ٹرک پر نظریں جمالیں

کراچی(سپورٹس ڈیسک/ میڈیا 92 نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)تھری کی فاتح اسلام آباد یونائیٹڈ کے مالک علی نقوی نے کہا ہے کہ ہم اپنی جیت کا سفر جاری رکھتے ہوئے انشااللہ اگلے سال پی ایس ایل میں بھی اپنے ٹائٹل کا دفاع کرکے جیت کی ہیٹ ٹرک مکمل کریں گے ۔علی نقوی نے کہا ہے کہ ٹرافی لاہور قلندر کو ملے یا نہ ملے مگر ہم ٹرافی لاہور ضرور لیکر جائیں گے ،ہم اپنی جیت کا سفر جاری رکھتے ہوئے انشااللہ اگلے سال پی ایس ایل میں بھی اپنے ٹائٹل کا دفاع کرکے جیت کی ہیٹ ٹرک مکمل کریں گے ۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مصباح الحق ٹیم کے اہم کھلاڑی رہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

بابراعظم نے بھی سوشل میڈیا پر غزہ کے حق میں آواز بلند کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے سوشل میڈیا پر غزہ کے حق میں …