کرکٹکھیل

ننھے وسیم اکرم کو اپنے آئیڈیل سے کوچنگ ٹپس لینے کا موقع مل گیا

کراچی(سپورٹس ڈیسک / میڈیا 92 نیوز)سوشل میڈیا سے مشہور ہونے والے چھ سالہ بچے حسن اختر کی ایک ماہ بعد خواہش پوری ہوگئی۔وسیم اکرم نے ان سے ملاقات کرکے فاسٹ بالنگ کے پہناں رازوں سے آشکار کروایا ۔1992 کے ورلڈکپ فائنل میں اپنی دوجادوئی گیندوں کی بدولت شہرت کی بلندیوں کی چھونے والے وسیم اکرم فاسٹ بالنگ کے بارے میں حسن اختر کی معلومات سے بہت متاثر نظر آئے اور ان کا کہنا تھا کہ حسن اختر کا مستقبل بہت ورشن نظر آرہا ہے۔

Back to top button