ڈیرن سیمی کا کراچی پہنچنے کے بعد روایتی ڈانس

کراچی (سپورٹس ڈیسک / میڈیا 92 نیوز)پشاور زلمی کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے اور دبئی ،لاہور سے ہوتے ہوئے فائنل تک رسائی کرلی ہے اور پی ایس ایل کا فائنلکراچی میں ہونے جارہا ہے۔گزشتہ رات کراچی پہنچنے پر پشاور زلمی کا شاندار استقبال کیا گیا،تاہم سیمی اپنے روایتی رقص کی وجہ سے مشہور ہیں ۔کراچی پہنچنے ہی پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے خوشی کا اظہار اس روایتی ڈانس سے کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …