کراچی کنگز نے پاکستان سپر لیگ تھری کے ناک آو¿ٹ میچ میں محمد عامر کو کپتان مقرر کر دیا ہے

لاہور(میڈیا 92نیوز/مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سپرلیگ کے دوسرے ایلیمنیٹر میچ میں آج پشاور زلمی اور کراچی کنگز مدمقابل ہوں گے تاہم کراچی کنگز کی مشکلات ختم ہونے کے بجائے مزید بڑھتی جارہی ہیں، سب سے پہلے کپتان عماد وسیم انجری کا شکار ہوئے اور پھر شاہد ا?فریدی ان فٹ ہوگئے۔ ڈاکٹرز نے آفریدی کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے جس کے باعث وہ تیسرے پلے آف سے باہر ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

بابراعظم نے بھی سوشل میڈیا پر غزہ کے حق میں آواز بلند کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے سوشل میڈیا پر غزہ کے حق میں …