نیوزی لینڈ میں ہیلمٹ پہن کر باﺅلنگ کرنے والا کھلاڑی

کرائسٹ چرچ (سپورٹس ڈیسک / میڈیا 92 نیوز) نیوزی لینڈ کے ایک کرکٹر حفاظتی ہیلمٹ پہن کر بولنگ کرواتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ کچھ وقت کی بات ہے جب انتظار بولرز کی حفاظت کے لیے بندوبست شروع کردے گی۔مقامی کرکٹ ٹیم ادٹا گووولٹس کے بولر وارن بارنس نے ایک ماسک نماہیلمنٹ گذشتہ سال دسمبر میں شروع کیا جب پریکٹس سیشنز میں کئی مواقع آئے جب گیندان کے چہرے کے قریب سے گزری ۔25 سالہ بارنس نے بتایا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ اس آئیڈیا میں دلچسپی رکھتا ہے۔انھوں نے کہا بلے بازوں اور امپائرز کے تحفظ کے لیے کئی اقدامات کیے گئے ہیں اب بولرز کی باری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …