پی ایس ایل میں فلینڈ نگ کا معیارآئی پی ایل سے بھی بہتر قرار

دبئی (سپورٹس ڈیسک/میڈیا 92نیوز) پی ایس ایل میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ کرکٹ ویب سائٹ کرک وز کے مطابق پی ایس ایل میں کی پکڑنے کا تناسب 90 فیصد ہے جو کہ گزشتہ دو سالوں کے دوران کسی بھی ٹی ٹونٹی لیگ میں سب سے زیادہ ہے۔ ویب سائٹ نے پی ایس ایل کے فلیڈنگ کا معیار انڈین پریمیئر لیگ اور بیگ بیش سے بہتر قرار دیا ہے۔

ٹورنامنٹ میں کوئٹہ کے انور علی نے بابر اعظم کا بہترین کیچ پکڑا ۔ملتان سلطان کے شان معسود نے ناممکن بنایا ۔اسلام آباد کے آصف علی نے بھی لاہور قلندرز کے سہیل کانا قابل یقین کیچ پکڑ کر سب کو حیران کیا۔جنید خان نے بھی ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں شاندار کیچ اپنے نام کیا۔آفریدی نے بھی باﺅنڈری پر جادوئی کیچ پکڑا۔احمد شہزاد نے فخرزمان کا ڈائیو لگا کر کیچ پکڑ کر ٹیم کی جیت میں اہم کردارادا کیا۔جوڈینلی کے کیچ نے جنوبی افریقی بلے باز جانٹی روڈز کی یاد تازہ کی۔

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …