ویسٹ انڈیز نے پاکستان میں3ون ڈے میچوں کی منظور دیدی

کراچی(سپورٹس رپورٹر/میڈیا92نیوز)ویسٹ کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں تین دن ڈے کھیلنے کی منظور دیدی ہے ، چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کنفرم کردیا ہے تین میچز لاہورمیں کھیلے جائیں گے جس کے پرانے شیڈول میں تھوڑی سی تبدیلی کی گئی ہے پہلے ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے 29-30اور یکم اپریل کو میچز کھیلنے تھے ، اب نئے شیڈول کے تحت یکم ، 2اور4اپریل کو میچز منعقد کئے جائیں گے

میڈیا92نیوز کے اس سوال پر تمام میچز لاہور میں ہونگے کیا کراچی میں میچ ہوسکتے ہیں ، یسٹ انڈیز بورڈ سے لاہور میں تین میچز کا معاہدہ ہے ، مذاق میں انہوں نے کہا کہ کیا آپ چاہتے ہیں کراچی میں میچ ہو ، تو صحافیوں نے کہا کہ بالکل ہونا چاہے ، یہ توبڑی خبر ہوگی ، نجم سیٹھی نے کہا کہ میں دھکا لگاﺅں ، ایک دو دن میں آپ کو بتاتا ہوں ، اس پر صحافی نے کہا کہ دھکا زور سے لگائیں تاکہ وہ کراچی تک پہنچ سکیں۔

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …