نیشنل کبڈی چیمپین شپ آج لاہور میں شروع ہوگی

لاہور(سپورٹس نیوز/میڈیا92نیوز)نیشنل کبڈی چیمپین شپ آج لاہور میں شروع ہوگی جس میںملک بھر سے ٹیمیں شرکت کریں گی چیمپین شپ میں شرکت کیلئے ایرانی ٹیم لاہور پہنچ گئی ، جو کہ5میچز کھیلے گی،پاکستان اکیڈمی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا سرور نے ٹیموں کا استقبال کیا

یہ بھی پڑھیں

بابراعظم نے بھی سوشل میڈیا پر غزہ کے حق میں آواز بلند کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے سوشل میڈیا پر غزہ کے حق میں …