ٹی 20 کرکٹ، بنگلادیشی کرکٹ بورڈ مشرفی کی ریٹائرمنٹ واپسی کا خواہاں

ڈھاکا(سپورٹس رپورٹر/میڈیا 92نیوز) بنگلادیش کرکٹ بورڈ مشرفی مرتضیٰ سے ٹوئنٹی 20 ریٹائرمنٹ واپس لینے کی درخواست کرے گا۔

مشرفی مرتضیٰ نے اس طرز سے گزشتہ برس ریٹائرمنٹ لے لی تھی، اس وقت بنگلادیش کو قیادت کا بحران درپیش ہے، اسی وجہ سے مشرفی کو دوبارہ مختصر ترین فارمیٹ میں واپسی کیلیے راضی کیا جارہا ہے تاکہ وہ آئندہ ماہ سری لنکا میں شیڈول ٹرائنگولر سیریز میں ٹیم کی قیادت کرسکیں۔

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …