بھارتی اسپنر ایشون نے شائقین کے لیے اہلیہ پریتی کا انٹرویو کر لیا

بی سی سی آئی نے ٹویٹر پر ایشون کی ایک ویڈیو جاری کر دی جس میں وہ پریتی کا انٹرویو کر رہے ہیں، اس دوران دونوں کے درمیان دلچسپ باتیں ہوئی، پریتی نے بتایا کہ انھوں نے ایشون کو گال کے قلعے سے وکٹیں لیتے ہوئے دیکھا تھا، انھوں نے اپنا پسندیدہ وینیو میلبورن کرکٹ گراؤنڈ کو قرار دیا جبکہ ایشون کے پہلے انٹرنیشنل شکار کے بارے میں بھی درست جواب دیا۔
واضح رہے کہ کولمبو میں ان کی جانب سے شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے جبکہ کولمبو میں بھی میزبان سائیڈ پر کو انھوں نے خوب پریشان کیا

یہ بھی پڑھیں

ریٹائر نہیں ہورہا عمر کے بجائے کارکردگی دیکھنی چاہیے، شعیب ملک

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ عمر کے بجائے …