پی ایس ایل کے میچ ہر شہر میں ممکن بنائے جائیں، یونس خان

یونس خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے عالمی کرکٹ کے لیے آگے آنے کی اپیل کی ہے۔
یونس خان نے کہا کہ پاکستان سپرلیگ کے میچوں کو ہر شہر میں ممکن بنایا جائے، جس نے وعدے پورے نہیں کیے ان کو بار بار یاد کرانا چاہیے۔
قومی کرکٹر نے سیاست پر بھی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں لگتا میرا سیاست میں کوئی مستقبل ہے۔
یونس خان کا کہنا تھا کہ کرپشن سے ملک اور ادارے متاثر ہوتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ریٹائر نہیں ہورہا عمر کے بجائے کارکردگی دیکھنی چاہیے، شعیب ملک

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ عمر کے بجائے …