پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اسکاٹ لینڈ سے 3 سال کا معاہدہ کرلیا۔

(میڈیا پاکستان )پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہبازسینئر نے بتایا کہ پی ایچ ایف نے اسکاٹ لینڈ سے 3 سال کا معاہدہ کیا ہے جس کے تحت ایف آئی ایچ سے بڑے ایونٹ کی میزبانی بھی مانگیں گے۔

شہباز سینئر نے کہا کہ پاکستان ہاکی ٹیم ہوم سیریزنیوٹرل وینیواسکاٹ لینڈ میں کھیلے گی، پی ایچ ایف نے سرفہرست ٹیموں سے دوطرفہ سیریز کے لیے خطوط لکھ دیئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اولمپکس، ورلڈکپ اور چیمپئنزٹرافی میں خراب پرفارمنس کی وجہ ہوم سیریزکا نہ ہونا ہے اس لیے ہوم سیریزسے میگا ایونٹس میں قومی ٹیم کی پرفارمنس بہترہوگی

یہ بھی پڑھیں

واپڈا کا ارشد ندیم اور طلحہ طالب کو 25،25 لاکھ روپے کا انعام

لاہور: واپڈا نے ٹوکیو اولمپکس میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ارشد ندیم اور …