ایک اور سکینڈل؟معروف اداکارہ زارا اکبر نے اہم شخصیت کے خلاف پریس کانفرنس کا اعلان کردیا

لاہور(میڈیا پاکستان) اداکارہ زارا اکبر جمعرات کو اہم شخصیت کے خلاف پریس کانفرنس کریں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ زارا اکبر آج بروز جمعرات شام 6بجے لاہور پریس کلب میں ایک اہم شخصیت کے خلاف پریس کانفرنس کررہی ہیں جس میں وہ میڈیا کو اہم حقائق سے آگاہ کریں گی ۔ اس حوالے سے زارا اکبر نے مذکورہ شخصیت کا نام بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ پریس کانفرنس کے دوران شخصیت کا نام سب کے سامنے آجائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کرگئے

لاہور: پاکستان کے سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کرگئے۔ اہلیہ نے سہیل اصغر کے انتقال …