فلم ”کیپٹن مارول“کا دوسرے ہفتے بھی 6 کروڑ 93 لاکھ ڈالر کا بزنس

فلم ”کیپٹن مارول“کا دوسرے ہفتے بھی 6 کروڑ 93 لاکھ ڈالر کا بزنس
نیویارک (میڈیا92نیوز آن لائن) خاتون سپر ہیرو باکس آفس پر چھا گئی، فلم”کیپٹن مارول“ کا دوسرے ہفتے بھی چھ کروڑ93 لاکھ ڈالر کے بزنس کےساتھ پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔خاتون سپر ہیرو کی فلم ”کیپٹن مارول“ کی ریکارڈ کمائی، دوسرے ہفتے بھی باکس آفس میں چھ کروڑ93 لاکھ ڈالر کما لئے۔ اینی میٹڈ فلم ونڈر پارک کا دوسرا نمبر رہا جس نے ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر کمائی کی۔” فائیو فیٹ اپارٹ“ ایک کروڑ 32 لاکھ ڈالر کما کر باکس آفس پر تیسرے نمبر پر رہی۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …