میری کتاب موت کے بعد شائع کی جائے :عامرخان

ممبئی (میڈیا پاکستان ) عامر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنی زندگی پر مبنی کتاب لکھنے کی خواہش رکھتا ہوں لیکن میں چاہتا ہوں کہ اسے میری موت کے بعد منظر عام پر لایا جائے ۔ عامر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا میں اپنی زندگی پر مبنی کتاب لکھنے کی خواہش رکھتا ہوں
لیکن میں چاہتا ہوں کہ اسے میری موت کے بعد منظر عام پر لایا جائے کیونکہ میری زندگی کھلی کتاب کی مانند ہے اس لئے میں چاہتا ہوں کہ میری زندگی کے بارے میں لوگ آج سے 50 سال بعد جانیں کیونکہ مجھے نہیں لگتا کہ ابھی کوئی بھی ایسا مداح ہو گا جو میری زندگی کے بارے میں نہیں جانتا۔

یہ بھی پڑھیں

سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کرگئے

لاہور: پاکستان کے سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کرگئے۔ اہلیہ نے سہیل اصغر کے انتقال …