فرح خان کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں دپیکا پڈوکون کو مرکزی کردار کے لیے کاسٹ کرنے کا فیصلہ
ممبئی (میڈیا92نیوز آن لائن) بھارتی کوریو گرافر فرح خان کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں دپیکا پڈوکون کو مرکزی کردار کے لیے کاسٹ کرنے کا فیصلہ رپورٹ کے مطابق فلم کی ٹیم نے دپیکا پڈوکون کو کردار کی پیش کش بھی کی ہے اور ابتدائی طور پر وہ کام کرنے کے لیے بھی تیار ہوگئی ہیں، تاہم تاحال دونوں فریقین کسی نتیجے پر نہیں پہنچے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ کچھ ہفتوں میں دپیکا پڈوکون اور فلم کی ٹیم معاہدہ کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے، جس کے بعد باقاعدہ اعلان بھی کیا جائے گا۔اطلاعات ہیں کہ کامیڈی ایکشن فلم میں مرکزی کردار بھی ایک خاتون کا ہوگا جس کے کردار کے لیے دپیکا پڈوکون کو راضی کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ فلم بھی ’گول مال‘ اور ’سمبا‘ کی طرح ایکشن کامیڈی فلم ہوگی اور ممکنہ طور پر اس پڈوکون ایک لیڈی پولیس انسپکٹر کا کردار ادا کرتی دکھائی دیں گی۔خیال رہے کہ دپیکا پڈوکون نے اداکاری کی شروعات فلم ساز فرح خان کی میوزیکل رومانٹک فلم اوم شانتی اوم سے 2007 میں کی تھی.اس فلم میں دپیکا پڈوکون کے ساتھ شاہ رخ خان نظر آئے تھے، اس فلم کے بعد فرح خان اور دپیکا پڈوکون نے 2014 کی کرائم ڈرامہ فلم ہیپی نیو ایئر میں بھی ایک ساتھ کام کیا تھا، اس فلم میں بھی شاہ رخ خان ان کے ساتھ رومانس کرتے دکھائی دیے.۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER afghanistan america Apple April Arfakareem ARY AryNews August Australia Autumn BadshahiMasjid balakot Balochistan Bangladesh BBC bol bollywood BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December deepika padukone DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews farah khan Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia islamabad italy JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kpk kuwait lahore lahorenews larkana LG Liberty london LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah malaysia mansehra March May media92news media92tv MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Muharram Multan Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand Nigeria northkorea November showbiz tv انڈیا
یہ بھی پڑھیں
باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …