ورون دھون کی اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ پیار بھری تصویر وائرل ہوگئی

ممبئی(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) ورون دھون نے حال ہی میں طویل مدتی گرل فرینڈ کے ساتھ اپنے تعلقات کو تسلیم کیا.کل ان دونوں کی پیار بھری تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی.

ان دونوں کا وقت کے ساتھ رشتہ اور بھی مضبوط ہوتا جارہا ہے، ان دونوں کو کل ہونے والی ایشا امبانی کی شادی میں اکٹھے دیکھا گیا، ورون اپنے گرل فرینڈ کے ساتھ ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے تقریب میں شرکت کی، دونوں ایک دوسرے کے ساتھ بہت خوش دیکھائی دے رہے تھے، جس سے ایک بات تو واضع ہوگئی کہ وہ دونوں ایک دوسرے سے پیار کرتے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …