کیا دیپکا شادی کے بعد بھی رنبیر کپور سے پیار کرتی ہیں؟ جانیئے اہم خبر

ممبئی(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) دیپکا پیڈون اور رنویر سنگھ نے اپنے تمام پرستار ان کے ساتھ خوش ہوئے،نومبر میں شادی کے بعد وہ اٹلی سے واپس آئے تو ممبئی میں ان کے مداحوں نے ان کا خوب استقبال کیا، کل یپکا اور رنویر ایشا آمبانی کی شادی میں شرکت کے لیے پہنچے،تو دیپکا کی گردن پر ابھی بھی وہ ٹیٹو موجود تھا جو انہوں نے اُس وقت بنوایا تھا جب وہ رنبیر کپور سے پیار کرتی تھیں.

یہ ٹیٹو اُن کی گردن پر رنویر سنگھ سے شادی کرنے کے بعد بھی موجود ہے تو یہ خبریں گردش کرنے لگیں کہ کیا دیپکا ابھی بھی رنبیر کپور سے پیار کرتی ہیں؟ اس کا جواب تو خود دیپکا ہی دے سکتیں ہیں.

یہ بھی پڑھیں

سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کرگئے

لاہور: پاکستان کے سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کرگئے۔ اہلیہ نے سہیل اصغر کے انتقال …