ایشا امبانی کی شادی، تصاویر وائرل ہو گئیں

ممبئی(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) بھارتی کھرب پتی تاجر مکیش امبانی کی اکلوتی بیٹی ایشا امبانی گزشتہ روز اپنے بچپن کے دوست آنند پیرامل کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں، ان کی شادی کی پہلی تصاویر جاری کر دی گئیں ہیں۔اس شادی میں بالی ووڈ کے بڑے بڑے ستاروں کے ساتھ،امریکا کی سابق خاتون اوّل اور صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن،سینیٹر جان کیری سمیت کئی بڑی شخصیات شریک ہوئیں۔

View this post on Instagram

Mine

A post shared by S (@shwetabachchan) on


اس گرینڈ تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہوئے۔کئی صارفین نے اس شادی کو ’ ویڈنگ آف دی ایئر‘ قرار دے دیا۔اس شادی میں بالی ووڈ شہنشاہ امیتابھ بچن کے خاندان کے تمام افراد نے ہی شرکت کی۔شویتا بچن کی جانب سے سوشل میڈیا پر گروپ فوٹو جاری کئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …