پرینیتی چوپڑا سرف بورڈنگ کرتے ہوئے زخمی ہو گئیں

ممبئی(میڈیا پاکستان) بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا سمندر میں سرف بورڈنگ کرتے ہوئے اپنی ٹانگ زخمی کروابیٹھیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پرینیتی چوپڑا ان دنوں آسٹریلیا میں چھٹیوں کے مزے لے رہی ہیں کو سمندر کی لہروں سے کھیلنا مہنگا پڑگیا ہے۔حال ہی میں پرینیتی چوپڑا نے ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کا پاوں زخمی نظر آرہا ہے.
تاہم پرینیتی جیسی باہمت اداکارہ نے زخمی ہونے کے باوجود ہمت نہیں ہاری اور لکھا کہ زخمی ہونے کے باوجود وہ سرفنگ کرنے کی کوشش کررہی ہیں کیونکہ انہیں سرفنگ کرنا پسند ہے تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کا پاوں زخمی نظر آرہا ہے، تاہم پرینیتی جیسی باہمت اداکارہ نے زخمی ہونے کے باوجود ہمت نہیں ہاری اور لکھا کہ زخمی ہونے کے باوجود وہ سرفنگ کرنے کی کوشش کررہی ہیں کیونکہ انہیں سرفنگ کرنا پسند ہے

یہ بھی پڑھیں

سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کرگئے

لاہور: پاکستان کے سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کرگئے۔ اہلیہ نے سہیل اصغر کے انتقال …