ہالی ووڈ ایکشن فلم جنگل کا نیا ٹریلر ریلیز

نیویارک (میڈیا پاکستان ) ہالی وڈ کی ایڈونچر اور ایکشن سے بھرپور فلم جنگل کا نیا ٹریلر آگیا ، فلم میں اداکار ڈینیل ریڈ کلف مرکزی کردار میں نظر آرہے ہیں ۔ گریک میکلین کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم جنگل کی کہانی دوستوں کے ایک گروپ کی ہے جو بولیویا کے جنگل کی سیر کو جاتے ہیں لیکن جلد انہیں احساس ہوتا ہے کہ وہ بہت بڑی مصیبت میں پھنس چکے ہیں ۔ فلم میں اداکار ڈینیل ریڈ کلف مرکزی کردار میں نظر آ رہے ہیں ۔ ایڈونچر سے بھرپور فلم 20 اکتوبر کو ریلیز ہوگی ۔

یہ بھی پڑھیں

سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کرگئے

لاہور: پاکستان کے سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کرگئے۔ اہلیہ نے سہیل اصغر کے انتقال …