ماہرہ خان کی بیٹے کیساتھ تصویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

لاہور(میڈیا پاکستان): نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی بیٹے کے ساتھ لی گئی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جب کہ تصویر میں اذلان والدہ ی طرح پرکشش اور خوبصورت نظر آرہے ہیں۔
پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کا شمار پاکستان کے ساتھ بالی وڈ کی بھی مقبول ترین اداکارائوں میں ہوتا ہے ، ماہرہ نے بہت کم عرصے میں بھارتی فلم انڈسٹری میں وہ مقام حاصل کیا جسے حاصل کرنے کے لئے اداکارائوں کو برسوں لگ جاتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کرگئے

لاہور: پاکستان کے سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کرگئے۔ اہلیہ نے سہیل اصغر کے انتقال …