تین بار طلاق کی پابندی پر بولی وڈ اسٹارز بول پڑے

بھارت کی سپریم کورٹ کی جانب سے منگل 22 اگست کو مختلف درخواستوں پر دیے گئے تین طلاقوں سے متعلق فیصلے کا ہندوستان بھر میں خیر مقدم کیا جا رہا ہے۔
عدالت کی جانب سے بیک وقت تین طلاق دینے پر پابندی کے فیصلے کو جہاں عام بھارتی اچھا عمل قرار دے رہے ہیں، وہی بولی وڈ اسٹارز بھی اس فیصلے سے خوش دکھائی دے رہے ہیں۔
مختلف اداکاروں نے سپریم کورٹ کے اس فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے اپنے سوشل اکاؤنٹس کا سہارا لیا، کچھ اداکاروں نے اس فیصلے کو خواتین کی جیت، کچھ نے تاریخی فیصلہ، جب کہ کچھ نے اسے جمہوریت کی جیت اور خودمختاری سے تشبیح د

یہ بھی پڑھیں

سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کرگئے

لاہور: پاکستان کے سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کرگئے۔ اہلیہ نے سہیل اصغر کے انتقال …