معروف سٹیج ڈانسر کی گاڑی کی ٹکر سے بچہ شدید زخمی

گجرات(میڈیا پاکستان) سٹیج اداکارہ کی گاڑی سے بچہ زخمی ہونے پر گجرات میں مشتعل افراد نے کشش چوہدری اور اہلخانہ کی پٹائی لگا دی۔تفصیلات کے مطابق شادیوال میں کشش چوہدری کی گاڑی کی ٹکر سے بچہ معمولی زخمی ہوا تو لوگ مشتعل ہو گئے۔ لوگوں نے اداکارہ اور اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ بنایا۔واقعہ کے بعد کشش چوہدری کی درخواست پر تھانہ کنجاہ میں مقدمہ درج کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کرگئے

لاہور: پاکستان کے سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کرگئے۔ اہلیہ نے سہیل اصغر کے انتقال …