کسی مرد کو میں حق نہیں‌دیتی کہ وہ میرے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کرے :الیانا ڈی کروز

ممبئی: فلم "بادشا ہو” کی مرکزی اداکارہ الیانا ڈی کروز کو جنسی طور پر ہراساں کیا گیا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر میں اپنے پیغام میں کہا کہ میںکسی مرد کو میں حق نہیں دیتی کہ وہ میرے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کرے گو کہ میں اداکارہ ہوں لیکن میں ایک عورت بھی ہوں اور کسی کو حق نہیں ہے کہ میرے ساتھ بدتمیزی کرنے کی کوشش کرے۔
تاہم اداکار ہ اداکارہ الیانا ڈی کروز آج کل اپنی آنے والی فلم "بادشا ہو” کی پروموشن میں مصروف ہیں اور یہ پہلی دفعہ نہیں ہے کہ کسی اداکارہ کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کی گئی ہواس سے پہلے ودیا بالن اور سوارا بھاسکر نے بھی شکایت کی تھی ان کے فینز نےان کو ہر اساں کر نے کی کو شش کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کرگئے

لاہور: پاکستان کے سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کرگئے۔ اہلیہ نے سہیل اصغر کے انتقال …