(میڈیا92نیوز) اداکارہ نرگس بھی ایف بی آر کے ریڈار پر آگئیں۔ کتنی آمدن ہے؟ اثاثے کتنے ہیں؟ تمام تر تفصیلات طلب کرلی گئیں۔ آمدن کا آڈت شروع کردیا گیا۔ اس حوالے سے اداکارہ کو نوٹس بھی جاری کردیا گیا۔