کیرالہ پہنچتے ہی سنی لیون کا عوام کے جھڑمٹ نے تاریخی استقبال کیا

ممبئی: بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیونی نے شہرت میں بھارتی سیاستدان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ بھارت کی جنوب مغربی ریاست کیرالہ کی عوام نے سنی لیونی کاایسا استقبال کیاجسے دیکھ دنیا حیران رہ گئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سنی لیونی ریاست کیرالہ کے شہر کوچلی میں ایک نئے اسمارٹ فون کی تشہیر کے حوالے سے طے پروگرام میں شرکت کے لیے پہنچیں تو لوگوں کا سمندر ان کے استقبال کے
سنی لیونی کی جانب سے 17 اگست کو اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کی جانب سے استقبال کیے جانے کی تصاویر اور ویڈیوز ٹوئٹ کیے جانے کے بعد بھارتی میڈیا بھی یہ مناظر دکھانے پر مجبور ہوگیا۔تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے سنی لیونی کی کار کو گھیر رکھا ہے، اور ان کی گاڑی پھنس کر رہ گئی۔

یہ بھی پڑھیں

سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کرگئے

لاہور: پاکستان کے سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کرگئے۔ اہلیہ نے سہیل اصغر کے انتقال …