حمیرا ارشد سے ہاتھا پائی ،احمد بٹ کو عدالت نے طلب کر لیا

لاہور(میڈیا پاکستان) اہلیہ حمیرا ارشد سے (humera arshad clash) ہاتھا پائی کرنے پر احمد بٹ کو عدالت میں پیش کر دیا گیا ، حمیرا ارشد نے شوہر کیخلاف مقدمہ دائر کیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق اہلیہ حمیرا ارشد سے ہاتھا پائی کرنے پر احمد بٹ کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا ، فیکٹری ایریا پولیس نے احمد بٹ کو عدالت میں پیش کر دیا۔
⁠⁠⁠⁠⁠ فیکٹری ایریا پولیس نے احمد بٹ اور ان کے ساتھیوں کو جوڈیشل مجسٹریٹ طارق اشرف چیمہ کی عدالت میں پیش کیا ۔
احمد بٹ کے خلاف گلوکارہ حمیرا ارشد نے مقدمہ درج کروایا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کرگئے

لاہور: پاکستان کے سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کرگئے۔ اہلیہ نے سہیل اصغر کے انتقال …