اکشے کمار اور کرینہ کو ”مہاراشٹرین ایوارڈ “ سے نوازا گیا


ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)اداکار اکشے کمار اور اداکارہ کرینہ کپور خان کو ”لوکمت مہاراشٹرین آف دی ائیر ایوارڈ “سے نوازا گیا ہے ۔لوکمت میڈیا گروپ کی جانب سے ممبئی میں ”لوک مت مہاراشٹرین آف ائیرایوارڈ“ کی تقریب منعقدہ ہوئی جس میں اکشے کمار کو فلم ”ٹوائلٹ :اک پریم کتھا “ اور ”پیڈمین “کے ذریعے سماجی مسائل کو اجاگر کرنے پر اس ایوارڈ سے نوازا گیا جبکہ کرینہ کپور خان کو ”پاور آئیکون “پر ایوارڈ دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …