ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92نیوز)بالی وڈ اداکارہ ہماقریشی کے ٹویٹر پر مداحوں کی تعداد 30 لاکھ تک پہنچ گئی۔ہما قریشی اس پر بے حد خوش ہیں اور انہوں نے کہا کہ میں بہت شکرگزار ہوں کے لوگ مجھے اےنا پیار کرتے ہیں۔اداکارہ نے 2012 ءمیں فلمی دنیا میں قدم رکھا اور اب تک متعدد فلمیں کر چکی ہیں ۔