سونم کپور رواں ماہ 29 اپریل کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی


ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)بالی وڈ کی جانی مانی اداکارہ سانم کپور رواں ماہ 29 اپریل کو شادی کے بندھن میں بندھ جائے گی جبکہ بیاہ کی رنگا رنگ تقریب ممبئی میں سجے گی ۔سونم کپور کی شادی پہلے گیارہ مئی کو ہونا قرار پائی تھی لیکن اب 29 اپریل منعقد ہوں گی ۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …