زین خان آرجے بن گئے


ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)بالی وڈ اداکار زین خان آرجے بھی بن گئے ۔زین خان نے فلم ”کچھ بھیگے الفاظ “میں آرجے کا کردار ادا نبھایا ہے اور اب انہوں نے حقیقی زندگی میں بھی اس پیشے کو اپنا لیا ہے اداکار ریڈ یو شو ” لمحے “ کے دوسرے سیزن “لمحے ودزین “ میں ہوں گے ۔شو 16 اپریل کو آن ائیر کیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں

ٹک ٹاکرز کنول آفتاب اور ذوالقرنین نے تھائی لینڈ میں ہوٹل خرید لیا

لاہور: مشہور ٹک ٹاکر جوڑی ذوالقرنین سکندر اور کنول آفتاب نے تھائی لینڈ میں ہوٹل خرید …