لاس اینجلس (شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)امریکی انٹرٹینمنٹ کمپنی ”نیٹ فلیکس “ بھارتی کرکٹ ٹیم پر ایک ریالٹی شوکرے گی ۔امریکی انٹرٹینمنٹ کمپنی”نیٹ فلیکس“ کونڈی ناسٹ انٹرٹینمنٹ کے ساتھ مل کر بھارتی کرکٹ ٹیم پر ایک ریالٹی شو کریں گے جو آٹھ حصوں پر مشتمل ہوگا جس میں انڈین پریمیئر لیگ کی ٹیم ”ممبئی انڈیز“ کی کامیابی پر مبنی ہے ۔سیر یز دنیا کے 190 ممالک میں دکھائی جائے گی ۔