جیکولین فرنینڈ س ”ہاوس فل فور “ کا حصہ نہیں

ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)اداکارہ جیکولین فرنینڈس فلم ”ہاوس فل فور “ کا حصہ نہیں ہوں گی ۔پروڈیوسر ساجد نڈیا والا کی فلم کی ہدایتکاری ساجد خان کر یں گے ۔کاسٹ میں اکشے کمار ،کریتی سینن ،رتیش دیش مکھ ،بومن ایرانی ،سنجے دت ،جان ابراھیم اور بوبی دیول شامل ہیں ۔فلم آئندہ سال دیوالی پر نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …