گلوکار بادشاہ کا نیا گانا 12 اپریل کو ریلیز ہوگا


ممبئی(شوبزڈیسک/ میڈیا92 نیوز)بھارتی گلوکار بادشاہ کا نیا گانا”بز“12اپریل کو ریلیز کیا جائے گا ۔گلوکار بادشاہ ان دنوں گلوکار آستھاگل کے ساتھ پہلے پاپ گانے کی وڈیو پر کام کر رہے ہیں ۔دونوں گلوکار اس سے پہلے گانے ”ڈی جے والے بابو “اور ”ابھی تو پارٹی“ میں بھی ایک ساتھ نظر آئے تھے ۔نیا گانا ”بز“ 12 اپریل کو ریلیز کیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …