آدیتیا سیال ”نمستے انگلینڈ “کا حصہ بن گئے


ممبئی (شوبز ڈیسک/ میڈیا92نیوز)اداکار آدیتیا سیال فلم ”نمستے انگلینڈ “ کا حصہ بن گئے ۔آدیتیا سیال 2016 ءمیں فلم ”تم بن ٹو “ میںنظر آئے تھے اور اب فلم ”سٹوڈنٹ آف دی ائیر ٹو “ اور نمسٹے انگلینڈ “ کی کاسٹ کا حصہ بن گئے ہیں ۔ فلم ”نمستے انگلینڈ “ کے نئے شیڈول کی جلدعکسبندی شروع کر یں گے ۔فلم میں ادیتیا اہم کردار ادا کریں گے جبکہ ان کے ساتھ پرینیتی چوپڑا اور ارجن کپور نے فلم کے پنجابی شیڈول کی عکسبندی مکمل کر لی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

ٹک ٹاکرز کنول آفتاب اور ذوالقرنین نے تھائی لینڈ میں ہوٹل خرید لیا

لاہور: مشہور ٹک ٹاکر جوڑی ذوالقرنین سکندر اور کنول آفتاب نے تھائی لینڈ میں ہوٹل خرید …