”برٹش اکیڈمی ٹیلی ویژن ایوارڈ ز “ کیلئے نامزد ہونا اعزاز ،انوپم کھیر


ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)بالی وڈ اداکار انو پم کھیر نے کہا ہے کہ ”برٹش اکیڈمی ٹیلی ویژن ایوارڈز “ کیلئے نامزد ہونا میرے لئے اعزاز کی بات ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انوپم کھیر کا نام ”برٹش اکیڈمی ٹیلی ویژن ایوارڈز“میں بی بی سی ٹی وی کی فلم ”سی بوائے وس سی ٹاپ ناٹ“ میں بہترین معاون اداکار کے طور پر نامزد کیا گیا ہے جس پر انہوں نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میںکہا ہے کہ میں بافٹا کا شگرگزار ہوں کہ انہوں نے مجھے یہ اعزاز بخشا۔

یہ بھی پڑھیں

ٹک ٹاکرز کنول آفتاب اور ذوالقرنین نے تھائی لینڈ میں ہوٹل خرید لیا

لاہور: مشہور ٹک ٹاکر جوڑی ذوالقرنین سکندر اور کنول آفتاب نے تھائی لینڈ میں ہوٹل خرید …