”سوئی دھاگہ“کا پہلا شوٹنگ شیڈول مکمل


ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)بالی وڈ اداکار ورون دھون اور انوشکا شرما نے فلم ”سوئی دھاگہ“کے پہلے مرحلے کی عکسبندی مکمل کر لی ۔ورون دھون اور انوشکا شرما نے ٹوئٹر پر ہدایتکار شوجیت سرکار کی فلم کے حوالے سے کہا ہے کہ چند ھیری میں فلم کی عکسبندی مکمل کر لی گئی ہے ۔فلم کی عکسبندی کے دوران بہت مزا آیا اور وہ پولیس اور حکومت کے تعاون پر شکرگزار ہیں ۔فلم کا پہلا ٹریلر آج ریلیز کیا جائے گا ۔فلم کے دوسرے شیڈول کی عکسبندی بھوپال میں کی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …