”سیلوٹ “میں شاہ رخ کے مقابل کرینہ کا نام زیر غور

ممبئی(شوبز ڈیسک / میڈیا 92 نیوز)بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ”سلیوٹ “ میں اداکارہ کرینہ کپور کے نام پر غور کیا جا رہا ہے ۔شاہ رخ خان فلم بھارتی خلا ءبازراکیش شرماکی زندگی پر بننے والی فلم ”سلیوٹ “ میں مرکزی کردار ادا کریں گے جبکہ فلم میںہیروئن کے مرکزی کردار کیلئے پہلے اداکارہ پریانکاچوپڑا کے حوالے سے خبریںسامنے آرہی تھیں اور اب فلم کے لئے اداکارہ کرینہ کپور خان کے نام پر غور کیا جارہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …