شوبز

نورافاتحی نے فٹبال سیکھنا شروع کر دی

ممبئی (شوبز ڈیسک / میڈیا92 نیوز)بالی وڈ اداکارہ نورا فاتحی نے اداکار رنویر سنگھ کے کوچ گوی تیلر سے فٹ بال کی کلاسز لینا شروع کر دیں ۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ انہیں فٹ بال کھیلنا بچپن سے ہی پسند تھا لیکن ان کے والد ین کے مالی حالات ایسے نہیں تھے کہ وہ کسی کوچ سے تربیت اس لئے وہ اپنی بچپن کی خواہش اب پوری کررہی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ گوی ایک بہترین ٹرینر ہیں اور وہ بخوبی جانتے ہیں کہ انہیں کیا کرنا ہے ۔ان دنوں فلم ”مائے برتھ ڈے سانگ“پر کام کر رہی ہیں ۔

Back to top button