ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)بالی وڈ فلم ”باغی2 “نے ریلیز کے 5 روز میںمجموعی طور پر 95.80 کروڑ کا بزنس کر لیا ۔ہدایتکار احمد خان کی فلم ”باغی 2 “30 مارچ کو ریلیز کی گئی تھی ۔فلم میں اداکار ٹائیگر شروف اور دیشاپٹانی نے مرکزی کردار ادا کیا ۔