لاس اینجلس(شوبز ڈیسک / میڈیا 92 نیوز)ہالی وڈ اداکار ڈیوسن جانسن نے کہا ہے کہ انہیں چھوٹی عمر میں پہلی بار ڈپریشن کا سامنا کرنا پڑا جس سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے طویل عرصے تک جدوجہد کی ۔ہالی وڈ اداکار ڈیوین نے کہا ہے کہ انہیں چھوٹی عمر میں پہلی بارڈپریشن کا سامنا کرنا پڑا جب ان کی ماں نے خود سوزی کی کو شش کی اور ایک وقت ایسا تھا جب وہ مستقل روتے رہتے تھے ،کچھ کرتے نہیں تھے اور نہ ہی کہہیں جاتے تھے اور اس سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے طویل عرصے تک جدوجہد کی ۔
