کپل شرما 37 برس کے ہوگئے

ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)بھارتی کامیڈین کپل شرما نے زندگی کی 37 بہاریں دیکھ لیں ۔کپل شرما نے اپنی پیشہ ورانہ اور ذاتی زندگی میں بے شمار اتار چڑھاﺅ دیکھ لئے ہیں ان دنوں کپل شرما اپنے کامیڈی شو ”فیملی ٹائم ود کپل “میں واپسی کی وجہ سے شہ سرخیوں کی زینت بنے ہوئے ہیں ۔کپل شرما کا کہنا ہے کہ 5 سال بعد دوبارہ شو کرنے کا مقصد نئے طریقے سے شائقین کو لطف فراہم کرنا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …