شوبز

عرفان خان کی فلم ”بلیک میل “ کا نیا گانا ”نیدراں دیاں “ ریلیز

ممبئی(شوبز ڈیسک / میڈیا92 نیوز)بالی وڈ اداکار عرفان خان کی فلم ”بلیک میل “کا نیا گانا ”نیدراں دیاں “ ریلیز کر دیا گیا ۔فلم ”بلیک میل“ کا نیا گانا ”نیدراں دیاں “ ریلیز کر دیا گیا ہے ،گانے کو کمپوز اور گایا تریودی نے ہے جبکہ اسکے بول امیتابھ بھاتا چریا نے لکھے ہیں ۔فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کی زندگی پر مبنی ہے جسے اس کی بیوی دھوکہ دیتی ہے اور پھر وہ اسے بلیک میل کرتی ہے ۔فلم کے ہدایتکار ابھینے دیو ہیں فلم 6 اپریل کو ریلیز ہوگی ۔

Back to top button