ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)سلمان خان کی فلم ”بھارت “ میں پریا نکاچوپڑا کی جگہ کترینہ کیف کے نام پر غور کیا جا رہا ہے ۔سلمان خان ان دنوں فلم ”ریس تھری “ کی عکسبندی میں مصروف ہیں اور اسکے بعد وہ علی عباس ظفر کی فلم ”بھارت “ میں جلوہ گر ہو نگے ۔”بھارت “کی کہانی 2014ءمیں بننے والی کورئین فلم ”اوڈٹو مائے فادر “ کا ہندی ریمیک ہے ۔
