اجے دیوگن 49 برس کے ہوگئے

ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)بالی وڈ اداکار اجے دیوگن نے زندگی کی 49 بہاریں دیکھ لیں ۔اجے دیوگن 1991 ءمیں فلم ”پھول اور کانٹے “سے فلمی دنیا میں قدم رکھا ،ابتک 100 سے زائد فلموں میں کام کیا ۔ان کی مشہور فلمیں جگر،دلواے ،سہاگ ،زخم ،ہم دل دے چکے صنم ،گول مال :فن ان لیمٹیڈ ،گول مال ریٹرنز آف سردار اور دیگر شامل ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …