اداکارہ ارمیلا متونڈ کر کی سلور سکرین پر واپسی

ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)اداکارہ ارمیلا متونڈ کرنے کہا ہے کہ پیسہ بھی میرا ایجنڈا نہیں تھا بلکہ میرا مقصد معیاری فلموں کا انتخاب تھا جس میں پرفارمنس کی زیادہ گنجائش ہو ۔بطور سٹار ہمیں خطرات مول لینے کی ضرورت ہوتی ہے اور میں نے بہت سے چیلنجز کا سامنا کیا ،جس کی میں نے قیمت بھی چکائی ہے ۔ارمیلا طویل عرصے کے بعد فلم ”بلیک میل “ کے گانے ”بے وفابیوٹی “ میں دکھائی دی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …