کرن کی فلم کیلئے جیکی ،انیل کے نام زیر غور

ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)فلمساز کرن جوہر ان دنوں اپنی ایک نئی فلم کی کاسٹ پر کام کر رہے ہیں ،فلم کی کاسٹ میں پہلے سری دیوی اور سنجے دت کا ناموں کا اعلان کیا گیا تھا لیکن سری دیوی کی اچانک موت پر ان کی جگہ مادھوری ڈکشت کو کاسٹ کیا گیا جس پر سنجے دت نے مادھوری کے ساتھ کا م کرنے سے انکار کر دیا ہے اور اب سنجے دت کی جگہ جیکی شروف اور انیل کپور میں سے کسی ایک کو کاسٹ کیا جائے گا ۔فلم کے ہدیتکار ابھیشک ورما ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …