سلمان کے ٹی وی شو میں موکل دیو کا اہم کردار

ممبئی(شوبز ڈیسک / میڈیا92 نیوز)اداکارسلمان خان کے پروڈکشن ہاﺅس کے بینر تلے بننے والے ٹی وی شو میں موکل دیو کا اہم کردار ادا کریں گے ۔سلمان خان ان دنوں ٹی وی شو ”دس کا دم سیزن تھری “کی میزبانی کررہے ہیں ،اس کے علاوہ وہ اپنے پروڈکشن ہاﺅس کے بینر تلے ممبئی پولیس پر ایک شو کریں گے جس میں موکل دیو پولیس آفیسر کا کردار ادا کریں گے ۔ماکل ان دنوں ہنسل مہتا کی فلم ”اومترا“ پر کام کر رہے ہیں جو 20 اپریل کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …